PPSC Urdu Lecturer Important Questions Online Test Preparation
اردو کے پہلے شاعر : امیر خسرو
طوطی بند : امیر خسرو
اردو کی پہلی کتاب : سب رس
اردو کے پہلے رباعی گو… ملاوجہی
پہلے نوبل انعام یافتہ… رابندر ناتھ ٹیکور
اردو کی پہلی شاعره : ماہ لقابائی چنده
اردو نظم کے پہلے شاعر… نظیر اکبر آبادی
پہلے صاحب دیوان شاعر … قلی قطب
پہلی صاحب دیوان شاعرہ … ماہ لقابائی چنده
اردو کے پہلے مورخ …. رام بابو سکینہ
اردو کا پہلا ناول…. مراة العروس
اردو کا پہلا فسانہ… سوزوطن
اردو کے پہلے ہندو شاعر… : نام دیو
اردو کی طویل ترین نظم… مدو جزر اسلام
دنیا کی طویل ترین نظم… مہا بھارت
اردو کا پہلا اخبار : جام جہاں نما
پہلے قصیدہ اور مراثیہ گو… فضلی
اردو کے پہلے ناول نگار… ڈپٹی نذیر احمد
اردو کے پہلے افسانہ نگار… پریم چند
اردو کا پہلا ڈرامہ… اندرسبها
پہلے پنجابی شاعر… بابا فرید گنج شکر
پشتو کے پہلے شاعر… امير کروڑ
اردو کے پہلے ہجو گو… رفیع الدین
اردو کے پہلے صوفی شاعر… خواجہ میر درد
بچوں کے پہلے اردو شاعر… اسماعیل میرٹھی
اردو کے پہلے مضمون نگار.. سر سید احمد خان
اردو کے پہلے انشائیہ نگار: سر سید احمد خان
اردو کا پہلا ڈرامہ نگار.: امانت لکھنوی